Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 24 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند

ویب ڈیسک بدھ 20 فروری 2019
ستاروں پر جو ڈالتے ہیں کمند

پا ئیدار تر قی کے عا لمی منصو بے اور مقا صد کے حصو ل کے لئے پا کستا ن ا قوامِ عالم کے سا تھ قد م ملا نے کی کو شش کر ر ہا ہے ، حکو متی سطح پر تر قیا تی منصو بے اور انسا نی تر قی کے کئی کا مو ں پر کا م شرو ع ہو چکا ہے، اس کے سا تھ سا تھ عوا می سطح پر بھی ایسی رو شن مثا لیں مو جو د ہیں جو پا ئیدا ر تر قی کے حصول کئے لئے انو کھے منصو بے اور جد ید خیالا ت پیش کر کے اقوا مِ عالم میں پا کستا ن کا نا م رو شن کر ر ہی ہیں ، حیدر آ با د شہر سے تعلق ر کھنے والی ثمر ین خان غو ر ی کے تر قیا تی منصو بے اور تر قی و تبد یلی کی جا نب پیش قد می کے انو کھے مر کز ی خیا ل کو عا لمی سطح پر پزیرا ئی ملی،جہا ں سنگا پو ر میں ہو نے والی عالمی کا نفر نس برائے پا ئیدا ر تر قی اور ما حو لیا ت میں د نیا بھر سے آ ئے ہو ئے ما ہر ین اور حکو متی نما ئندو ں سے مسا ئل اور انکے حل کی جا نب اپنے ملک می تر جیحا ت کا جا ئز ہ پیش کیا۔قوامِ متحد ہ کی جا نب سے سنگا پو ر چو بیس تا چھپیس جنو ر ی تک جا ر ی ر ہنے والی ما حو لیا ت اور پا ئیدا ر تر قی کے مو ضو ع پر منعقد کی گئی کا نفر نس میں حیدآبا د سے تعلق ر کھنے والی سما جی تر قی اور ملٹی میڈ یا سے تعلق ر کھنے والی پرْ عز م ثمر ین خا ن غو ر ی نے اپنے منفرد سما جی کا م کو ایک ڈا کیو منیٹر ی کی شکل میں، کا نفر نس میں پیش کیا گیا ، جس کا مو ضو ع نوجوانو ں کا سما جی تبد یلی کے لیئے فیصلہ کن کر دا ر تھا۔ ثمر ین خا ن غو ر ی نے نو جو ا نو ں کے سما جی اور سیا سی کر دا ر کو مسا ئل کی جا نب ایک بہت حل کے طو ر پر پیش کیا کہ کیسے ز مینی سطح سے شر و عا ت کر کے بنیا دی اور قا بلِ عمل کا مو ں کے ز ر یعے تر قی اور تبد یلی لا ئی جا سکتی ہے،اس منفر د پیشکش کو اس عالمی فو ر م پر بے حد پسند کیا گیا اور عالمی رہنماوں کی جا نب سے پذیرا ئی ملی۔اس عا لمی فو ر م پر کستا ن کو یہ اعزا ز نھی حا صل ہوا کہ اقوامِ متحد ہ کی جا نب سے ما حولیا تی فو ر م پر وائس چیر مین منتخب ہوا، اس مو قع پر وزیرِ اعظم کے مشیر اور ماحولیات کے و قا قی وزیر ملک امین اسلم نے اپنی خو شی اور عزم کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان ما حولیا تی شعبے میں منفر د اورقابلِ عمل اقداما ت کر نے والا د نیا کا سرِفہر ست ملک بن ر ہا ہے، چا ہے بلین د ر خت لگا نے کا سو نا می پرو گرا م ہو یا نو جوا نو ں کے منفرد ، اپنی مد د آ پ پر کیئے جا نے والے منفر د اقداما ت، پا کستا ن اب تر قی اورحقیقی تبد یلی کے را ستے پر چل پڑا ہے۔ انہو ں نے مذ ید بتا یا کہ اقوامِ متحد ہ کی جا نب سے ما حو لیا ت کے شعبے میں ان اقدا ما ت کی حو صلہ افزا ئی اور تحفظ کے لئے پا کستا ن میں آفس قا ئم کر نے کا اصو لی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پا کستا ن عا لمی فو ر م پر حکو مت اور پرْ عزم نو جو ا ںو ں کے ان منفر د اعزا زا ت سے یقینا مستقبل کے کے لئے ایک بہتر امید ر کھ سکتا ہے۔

(216 بار دیکھا گیا)

تبصرے