Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

قومی نیوز جمعه 15 فروری 2019
بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

سری نگر…مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی بس پرخودکش کاربم حملہ ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 44ہوگئی ہے جبکہ متعدد فوجی زخمی ہیں۔
بارودی مواد سے بھری کارنے بھارتی فوجی قافلے میں شامل ایک بس کونشانہ بنایا۔حملے کے بعد ضلع پلواما کی سری نگرجموں ہائی وے بند کردی گئی۔

(254 بار دیکھا گیا)

تبصرے