Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 24  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

محمد عباس پی ایس ایک کا حصہ بننے پر خوش

ویب ڈیسک جمعرات 14 فروری 2019
محمد عباس پی ایس ایک کا حصہ بننے پر خوش

کراچی …پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی فاسٹ بولر محمد عباس پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ حصہ بننے پر خوش ہیں
ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کی جیت کے لیے 100 فیصد کارکردگی کا مظاہر کرکے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل 4 کا چیمپئن بنانے کے خواہش مند ہیں۔

(205 بار دیکھا گیا)

تبصرے