Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 26 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ویب ڈیسک منگل 12 فروری 2019
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی۔۔۔آئی ایم ایف مذاکرات کے باوجود تفصیلات سامنے نہ آنے پر کاروباری حلقوں میں بے یقینی کی فضا قائم رہنے کی وجہ سے ڈالر کی قدر بلحاظ پاکستانی روپیہ بلند ہوگئی
گزشتہ روز انٹر بینک میں 59 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے اضافہ ریکار ڈ کیاگیا‘انٹر بینک میں قیمت خریدو فروخت باالترتیب 138.94 روپے اور 138.95 روپے ہوگئی
جبکہ اوپن مارکیٹ میں باالترتیب 138.50 روپے اور 139.20 روپے ریکارڈ کی گئی‘ جبکہ ٹریڈنگ کے دوران ایک مرحلے پر قدر140 روپے تک چلی گئی تھی
مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن ہے

(272 بار دیکھا گیا)

تبصرے