Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

بریک اپ بہترین ثابت ہوا، نیہا ککڑ

ویب ڈیسک منگل 12 فروری 2019
بریک اپ بہترین ثابت ہوا، نیہا ککڑ

ممبئی۔۔۔۔بھارت کی اْبھرتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کہنا ہے کہ اْن کے لیے بریک اپ کرنے کا فیصلہ بہترین ثابت ہوا ہے اور وہ خود کو بہت پْر سکون محسوس کر رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیہا ککڑ نے بھارتی اداکار ’ہیمانش کوہلی‘ سے بریک اَپ کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی
جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہیمانش سے علیحدگی اختیار کرنا ضروری ہوگیا تھا کیونکہ وہ مسلسل وقت نہ دینے کی شکایت کرتا تھے۔
نیہا ککڑ نے بتایا کہ ان کو اس بات کی خوشی ہے کہ وہ اب اپنا سارا وقت اپنی فیملی اور کام کو دے سکتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ برے رلیشن (خراب تعلق )سے بہتر ہے کہ انسان سنگل (اکیلا) ہی رہے۔
سابق بوائے فرینڈ اور بھارتی اداکار ہیمانش کوہلی سے متعلق نیہا ککڑ کا کہنا تھاکہ ہیمانش ان کے قابل نہیں تھا اور انہیں اس بریک اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیہا ککڑ پر اس علیحدگی کے بعدبے حد منفی اثرات پڑے تھے، لیکن اب وہ ٹھیک ہیں۔

(95 بار دیکھا گیا)

تبصرے