Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 14 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آئی ایس آئی دنیا کی طاقتور خفیہ ایجنسی ہے

قومی نیوز پیر 11 فروری 2019
آئی ایس آئی دنیا کی طاقتور خفیہ ایجنسی ہے

نئی دہلی ۔۔۔۔بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کے سابق چیف اے ایس دولت نے ایک بار پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس دنیا بھر میں سب سے زیادہ طاقتور ہے۔
نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ’را‘ چیف نے کہا کہ ’’را‘‘ کے پاس تکنیکی صلاحیتیں نہیں ہیں تاہم وہ تیزی سے اپنائی جارہی ہیں۔

(428 بار دیکھا گیا)

تبصرے