ابرار الحق کے کنسرٹ میں بھگدڑ

ملتان میں ہونے والے معروف گلوکار ابرار الحق کے لائیو کنسرٹ میں جھگڑے کے دوران کرسیاں اور لاٹھیاں چل گئیں جس کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔
ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر ہاوسنگ کالونی گراونڈ میں ابرار الحق سمیت دیگر گلوکاروں کا میوزیکل کنسرٹ منعقد کیا گیا تھا جس کے دوران جھگڑا ہوا، جھگڑے کے باعث کئی افراد زخمی ہو گئے۔
ابرار الحق کی پرفارمنس کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور شائقین میں لڑائی ہوئی، کنسرٹ میں بھگدڑ مچ گئی جس سے سیکورٹی اہلکار اور کئی نوجوان زخمی ہوگئے۔
(522 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2826 بار دیکھا گیا)

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2815 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2771 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2756 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2754 بار دیکھا گیا)

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے
(2745 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟