Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

شکست کے باوجود پاکستان کی پوزیشن مستحکم

ویب ڈیسک جمعه 08 فروری 2019
شکست کے باوجود پاکستان کی پوزیشن مستحکم

سنچورین ۔۔۔۔۔سیریز میں 2.0 کی خفت کے باوجود پروٹیز کے خلاف گرین شرٹس تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 27 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔

اس جیت کے ساتھ پاکستان سیریز تو نہ جیت سکا تاہم ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں عالمی نمبر ون ٹیم کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں : جنوبی افریقہ نے پاکستان کوآؤٹ کلاس کردیا

سیریز کے آخری میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 168 رنز بنائے مگر بالرز کی غیر معمولی کارکردگی کے آگے مخالف ٹیم کے بلے باز بے بس نظر آئے اور 9 وکٹ پر 141 رنز بناسکے۔

(213 بار دیکھا گیا)

تبصرے