Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

کھانا یا زہر

ارشد انصاری جمعه 08 فروری 2019
کھانا یا زہر

ا نسانی جان کے لیے جہا ں پینے کے لیے پانی ضر ور ی ہے تو کھا نے کے لیے خو راک بھی ضروری ہے جتنا جینے کے لیے سانس کی ضر ور ت ہوتی ہے ہمارے ملک میں مضر صحت ا شیا ء کی فر وخت کر نے والوں کے خلا ف چند ایک ہی ادارے کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ کر و ڑو ں کی آ باد ی میں کھلے عام مضر صحت ا شیاء کی فر وخت کھلے عام جاری رہنے سے انسانی جا نو ں کو خطر ات لا حق ہو گئے ہیں اوربڑی آ با دی ا سپتا لو ں یا کلینکوں یا پھر کئی طبی امراض کے ما ہر ین کے چیمبر وں میں را ت گئے تک اد و یا تی مشو رو ں اور خو را ک کے ا ستعمال کے لیے بھاری معا و ضو ں کی ادائیگی کر ر ہے ہیں لیکن متعلقہ ادا رو ں سے بعض ا دارے خو را ک کے لیے ا ستعمال ہو نے والی ا شیاء کو با قا عدہ چیک کر نے یا تسلی کر نے کے عمل کو نظر اند ا ز ہی نہیں کیے ہو ئے بلکہ ان گھنائونے جان لیو ا کا ر و با رکر نے والے ہو ٹل ریستورا نو ں اور تکہ سینٹر ز سمیت د یگر فو ڈ سینٹر کی انتظامیہ کے خلا ف کا رروائی کر نے سے گر یز کیے ہوئے ہیں ان ہی کی چشم پو شی یا پھر سر پر ستی کے باعث ان جا ن لیو ا مضر صحت کا ر و با رکر نے وا لو ں کے حوصلے ہی نہیں بڑ ھے ہیں‘ بلکہ انکے ہو ٹلو ں‘ ریستو را نو ں فو ڈ سینٹر ز سمیت دیگر کھا نے پینے کی اشیاء کی فر و خت کر نے کے مر اکز میں ا ضا فہ ہی ہورہاہے ان سینٹر ز کی کو ئی تعداد کو ئی جا نچ پڑ تال اور کوئی حساب یا کتاب حتی ٰ کہ بڑے شہر و ں میں تو کھلے عام را ت کے او قا ت میں اب کھا نے پینے کے انڈ سٹر یا ں بھی دکھا ئی دینے سے شاہر اہو ں پر ٹھیلے‘ ٹھیے‘ پتھا رے اور مختلف عار ضی گا ڑیو ں میں دکا نیں‘ جبکہ پا ر کو ں اور گلیو ں میں بھی کبا ب سیخ کبا ب اور مرغی یا قیمے سمیت پائے یا پھر چھو لو ں سمیت بر یانی سینٹر ز سے کھلے عام کھا نے پینے کی ا شیا ء کی فر و خت کی جا رہی ہے اس طرح حیدر آباد میں بھی لطیف آباد‘ قاسم آ باد‘ ٹنڈ و جام اور سائٹ ا یر یامیں قائم مختلف ہوٹلوں‘ ر یستو را نو ں‘ کبا ب ‘ فش سینٹر ز‘ بر یانی سینٹر ز‘ فو ڈ سینٹر ز سمیت دیگر تکہ سینٹر ز اور تو اورفوڈ ا سٹریٹ کے نام پر ٹھیلہ ما فیا جہا ں سے مر غی مچھلی چھو لے بریانی‘جبکہ بر گر ز سو پ کولڈ ر نکس جو سز سمیت دیگر کھانے پینے کی مضر صحت ا شیاء کی کھلے عام فر و خت کر نے کی عام شکا یا ت ہیں جہا ں سے خر ید ا ر مضر صحت ا شیاء کی خر ید اری کر نے پر مجبو ر ہے لیکن اللہ اللہ کر کے محکمہ سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی نے اپنا و جو د ظا ہر کرتے ہوئے آ خر کا ر کا رروا ئیا ں عمل میں لانے کے لیے حر کت میں آ گئی ہے محکمہ سندھ فو ڈ ا تھا رٹی کی جانب سے گز شتہ د نو ں حیدر آ باد میں مضر صحت اشیا ء کی فر و خت کر نے والے فو ڈ سینٹر سے ایک بچے کی ہلاکت کے بعد سے ہی کئی کا ر روائیا ںکی گئی اور محکمہ سند ھ فو ڈ ا تھا رٹی کے ممبر ان کی جانب سے مو جو دہ فو ڈ انچارج عبد العز یز کھو سو نے کا رروائی کی اور حیدر آباد کے اسٹیشن رو ڈ آ ٹو بھا ن رو ڈ سائیٹ ایر یا فتح چوک قاسم آ باد اور لطیف آبا دکے مختلف یونٹو ں میں قائم کئی ہو ٹلو ں ر یستو را نو ں‘ فو ڈ سینٹر ز اور دیگر کھا نے پینے کے مرا کز میں قائم فو ڈ شاپس کے خلا ف کا ر روائی کرتے ہوے بعض دکانو ں ر یستو را نو ں اور ہو ٹلو ں کیخلا ف مضر صحت ئا شیاء کی فر و خت کر نے کے احکامات پر کا رروائی کی گئی۔ اس مو قع پر قو می ا خبا ر میڈ یا گر وپ کے نما ئند ے سے با ت چیت اور چھاپو ں کی تفصیلا ت کے سے آ گاہ کر تے ہوئے فو ڈ انچا رج عبد العزیز کھو سو کا کہنا تھا کہ تمام ہو ٹلو ں اور ریستو را نو ں‘ جبکہ فو ڈ پو ائنٹس و دیگر اشیا ء کی فر و خت کر نے والے سینٹر ز کی شاپس کی انتظامیہ کو اپنے لائسنس کا اجر اء محکمہ سند ھ فوڈ اتھا رٹی حیدر آباد کی انتظامیہ سے کرا لیں کیونکہ میونسپل کا ر پو ریشن بلدیہ سے جا ری شدہ تمام فو ڈ لائسنس کینسل ہو چکے ہیں‘ عبد ا لعز یز کھو سوکا صا ف صاف کہنا تھا کہ تمام ہوٹلوں اور ریستورانو ں جبکہ فو ڈ سینٹر ز کی انتظامیہ کو مضر صحت اشیاء کی فر و خت نہیں کر نے دیں گے اور شکا یا ت یا اطلا عا ت موصو ل ہو نے پر ان فو ڈ سینٹر ز کے خلا ف کا رروائیا ں کی جائیں گی‘ اس موقع پر مختلف ہو ٹلو ں‘ ریستو را نو ں فوڈ سینٹرز کی کئی شا پس کی انتظا میہ کے خلا ف مضر صحت ا شیاء کی فر وخت کر نے پر بھا ری جرما نے کر تے ہوئے انہیں تنبیہ کر دی گئی ہے‘ آ ئندہ سخت سے سخت کارروائی کرنے کا محکمہ سندھ فو ڈ اتھارٹی تہیہ کیے ہوئے ہیں۔لیکن یہ امر بھی قابل غور ہے کے حیدر آباد کے پھلیلی پر یٹ آ باد نو رانی بستی ‘کا لی مو ری‘ ہیر آباد ‘ٹا ور ما رکیٹ ‘تلک چا ڑی‘ سر فرا ز کا لونی‘ پٹھان کالونی‘ غر یب آباد ‘ہا لا نا کہ بھٹی‘ گوٹھ فقیر‘ کا پڑ چوک ‘پنجر ہ پول ‘چوک گلشا رو ڈ ‘ر شی گھاٹ چوک‘ گئوشا لہ‘ ڈو منو اہ چوک‘ ا سلام چوک‘ رکشہ ما رکیٹ‘ ا سٹیشن رو ڈ سے ملحقہ علا قو ں میں قائم دکا نو ں‘ جبکہ سابقہ ہو ش محمد شیدی چوک‘ مو جو دہ با چا خان چوک‘ سبز ی منڈی چوک‘ بد ین اسٹاپ چوک‘ حالی رو ڈ‘ پکا قلعہ چوک اور ملحقہ گلیو ں سمیت دیگر بازارو ں میں قائم فوڈ شاپس اور شاہی با زار سمیت چھو ٹکی گھٹی چوک نشا ط امریکن کو ا رٹر لطیف آ باد کے مختلف یو نٹو ں 2,4,5,9,10, 11 , 12 جبکہ قاسم آباد کے مختلف علا قو ںمیںبھی قائم فو ڈ سینٹر زمیں موجو دہ بعض فو ڈ شاپس سے مضر صحت ا شیا ء کی فروخت کی جا رہی ہے جس میںمچھلی تکے مر غی فرائی بر یانی بر گر ز کبا بش اور دیگر کھا نے پینے کی ا شیاء کی فرو خت کھلے عام جا ری ہے شہر یو ں نے محکمہ سند ھ فوڈ سینٹر ز ا تھا رٹی کارروائیوں کو سہر ا ہا ہے۔اور سند ھ فوڈ ا تھا ر ٹی حیدر آباد کی انتظامیہ سے مذ کو رہ علا قو ں میں سینکڑ وں فوڈ شاپس جو کہ مضر صحت ا شیاء کی فروخت کر نے میں ملو ث ہیں ان کی انتظامیہ کے خلاف فو ری کار ر وائی کی جائے اور فو ڈ شاپس کے لائسنس کے اجر اء کے لیے مز ید بہتر ی لا نے اور مضر صحت ا شیاء کی فروخت نہ کر نے کی آ ئندہ لا ز می شرائط پر ان فوڈ شاپس کو لائسنس کا اجر اء کیا جائے اور ان جا ن لیو ا کا رو با رکر نے والے افراد کا قلع قمع کرنے کے لیے شہر یو ں کی مدد سے سندھ فو ڈ ا تھا رٹی کا رروائیا ں مز ید کر نے کے لیے کو ئی لا ئحہ عمل طے کرے توبہتر ی سامنے آنے کے شو ا ہد دکھائی دیں گے اور حیدر آ باد کے شہر ی مز ید ان جا ن لیو اکا رو با ر کر نے والے مضر صحت ا شیاء کی فر وخت کر نے والے گیملر و ں سے نجا ت حاصل کر ہی لیں گے اور موذی امر ا ض سے نجات و چھٹکا را حا صل کر سکیں گے صر ف اور صر ف اسی صو ر ت میں بہتر ی آ سکتی ہے کہ سند ھ فو ڈ اتھا رٹی مضر صحت ا شیاء کی فر و خت کر نے والو ں سے با ر با ر ملو ث یا جر ما نے عائد ہو نے پر بھی نہ ما نیں تو نہیں حو الات و جیلو ں میں قید کرنے کے لیے بھی مزید اپنے قو انین میں ان شقوں کا ا ضا فہ کیا جا ئے تاکہ مز ید جا ن لیو ا کا رو با ر کر نے وا لو ں کا اضافہ نہ ہو سکے گا۔

(87 بار دیکھا گیا)

تبصرے