Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 17 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری

قومی نیوز بدھ 06 فروری 2019
ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاری

ممبئی۔۔۔۔۔بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ولادت کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر 2018میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی

یہ خبر بھی پڑھیں سرفراز کو ٹیم کی قیادت سے ہٹوانے کی مہم

ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تقریباً چار ماہ کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے

نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹینس کی ملکہ، ثانیہ مرزا اپنے ٹرینر کے ساتھ باکسنگ کی پریکٹس میں مصروف ہیں۔

(192 بار دیکھا گیا)

تبصرے