Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 04 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار

قومی نیوز بدھ 06 فروری 2019
پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمنپی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا

علیم خان جب نیب آفس پہنچے تو انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل میں حراست میں لیا ہے۔

علیم خان کی گرفتاری کے بعد اب اپوزیشن جماعتوں میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے

تاثر جارہا ہے کہ اب بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع ہوسکتی ہیں اور اگلا نمبر آصف زرداری کا بھی ہوسکتا ہے

(480 بار دیکھا گیا)

تبصرے