Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 23  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اکھڑ مزاج بچے کو ڈاکٹر نے چرس،بھنگ تجویز کردی

ویب ڈیسک بدھ 30 جنوری 2019
اکھڑ مزاج بچے کو ڈاکٹر نے  چرس،بھنگ تجویز کردی

کیلیفورنیا… امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈاکٹر نے چار سالہ اکھڑ مزاج بچے کو چرس،بھنگ تجویز کردی۔

قدرتی اجزاء سے بنی ہوئی ادویات کے ماہر ڈاکٹر ولیم ایڈلمین نے یہ نسخہ ایک ایسے بچے کے لیے دیا جسے بات پر بات غصہ آ جاتا تھا

ڈاکٹر نے بچے کو تھوڑی تھوڑی مقدار میں بھنگ یا چرس دینے کا مشورہ دیا تاکہ بچے کے مزاج کو قابو میں رکھا جا سکے

میڈیکل بورڈ نے ڈاکٹر ولیم کا لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا تاہم عدالت نے حکم کالعدم قراردیدیا عدالت جلد سماعت کریگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں‎ : امریکی ڈالر76، یورو87روپے کا ہوگیا

(465 بار دیکھا گیا)

تبصرے