کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری

دبئی: انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا
یہ خبر بھی پڑھیں ورلڈ کب کی تیاریوں پر سوالیہ نشان
پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔
ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا۔
(500 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2829 بار دیکھا گیا)

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2817 بار دیکھا گیا)

سوات کے ٹماٹر کی مانگ بڑھ گئی
(2807 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2782 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2767 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2763 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟