Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 25 اپریل 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

2 سے زائد بچوں پر ووٹ اور ملازمت ختم کرنیکی تجویز

ویب ڈیسک جمعه 25 جنوری 2019
2 سے زائد بچوں پر ووٹ اور ملازمت ختم کرنیکی تجویز

کراچی…. بھارت کے معروف یوگا گرو رام دیو کا ملکی آباد ی میں تیزی سے اضافے کے مسئلہ کا انوکھا حل تجویز ‘

مزید پڑھئیے‎ : بھارت میں انقلابی ” ٹائیگر ٹائلٹ” عوام کی زندگی بدلنے لگا

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گرورام دیو نے کہا ہے کہ جن جوڑوں کے 2 سے زیادہ بچے ہیں‘ ان کو ووٹ ملازمت اور علاج معالجے کے حقوق سے محروم کردیاجائے

علی گڑھ میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوںنے کہا 2 سے زیادہ بچوں والے خاندانوں کے افراد پر الیکشن لڑنے ‘ سرکاری اسکولوں میں داخلے اور سرکاری ملازمتوں کے حصول پر پابندی عائد کردی جائے او ران کی طرح شادی نہ کرنے والوں کو خصوصی مراعات دی جائیں۔

(360 بار دیکھا گیا)

تبصرے