Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 29 فروری 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھٹو دوستی کے خواہش مند تھے،مدھو بالا

قومی نیوز جمعه 25 جنوری 2019
بھٹو دوستی کے خواہش مند تھے،مدھو بالا

واشنگٹن… ذوالفقار علی بھٹو بھارتی اداکارہ مدھو بالا کو دل دے بیٹھے تھے

بھٹو اکثر ممبئی میں ان کے ساتھ ڈنر کرتے بھٹو شادی شدہ تھے لیکن وہ مدھو بالا کی خوبصورت آنکھوں اور ہونٹوںپر فدا تھے

مدھو بالا نے اپنی ڈائری میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو میرے رقص کے دیوانے ہو گئے تھے

ایک دن انہوںنے مجھ سے دوستی کرنے کی آفر کی جو میں نے قبول کرلی

رفتہ رفتہ ہم ایک دوسرے کے قریب ہوتے گئے اور اکثر کھانا اکٹھے کھاتے ‘ بھٹو مجھ سے پیار کرنے لگے تھے

مزید پڑھئیے‎ : ذوالفقار علی بھٹو کی یوم ولادت

وقت کے ساتھ ساتھ میرا دل بھی موم ہوتا گیا‘ بتایا جاتا ہے کہ بھٹو1950ء میں پاکستان کی نسبت زیادہ تر بھارت میں ہی رہتے تھے

ممبئی میں ان کی کافی پراپر ٹی تھی‘ ممبئی میں رہتے ہوئے وہ اکثر فلم اسٹوڈیو چلے جاتے

محض مدھو بالا کو دیکھنے کے لیے مدھوبالا بھی بھٹو کو پسند کرنے لگی تھیں

لیکن مدھو بالا کو جب معلوم ہوا کہ بھٹو پہلے ہی 2بیویوں کے شوہر ہیں‘ تو وہ آہستہ آہستہ ان سے کترانے لگی

مدھو بالا نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ ذوالفقار علی بھٹو ان سے صرف ڈیٹ مارنے کی حد تک دوستی کرنا چاہتے تھے‘ جو ان کو منظور نہیں تھا۔

(567 بار دیکھا گیا)

تبصرے