Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

قومی نیوز بدھ 23 جنوری 2019
پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی….حکومت نے پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

اس ضمن میں ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جولائی کے آخرتک حکومت کو تجاویز و سفارشات پیش کرے

جب کہ پی آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا سیٹ اپ راولپنڈی یا اسلام آباد میں قائم کرے۔

مزید پڑھئیے‎ ۔ پی آئی اے انوکھی ایئر لائن، 32 جہاز، 18 ہزار ملازمین

اس امر کا فیصلہ یکم جنوری کو اسلام آباد میں پی آئی اے سے متعلق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیاتھا، جس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی تھی۔

(329 بار دیکھا گیا)

تبصرے