Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

بہاولپور میں خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا

ویب ڈیسک منگل 22 جنوری 2019
بہاولپور میں خاتون نے چھ بچوں کو جنم دیا

بہاولپور….بہاول پور کے سول اسپتال میں خاتون نے چھ بچوں کوجنم دیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جلال پور پیروالا کی رہائشی خاتون حناجاوید نے 4 بچیوں اور دو بچوں کو جنم دیا تھا

ایک بچہ کمزور ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔

مزید پڑھئیے‎ : دنیا کا حسین ترین کتا ”دل ٹوٹنے“ سے چل بسا

اسپتال ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پانچ بچوں کو انکیوبیٹر میں دیکھ بھال کے لیے رکھا گیا ہے

فوکل پرسن ڈاکٹر محمد حامد کے مطابق خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

(203 بار دیکھا گیا)

تبصرے