Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں پہلا شہری جنگل قائم کیا جائے گا

قومی نیوز پیر 21 جنوری 2019
کراچی میں پہلا شہری جنگل قائم کیا جائے گا

کراچی.. صوبائی وزیر سید ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سندھ کا پہلا شہری جنگل (اربن فاریسٹ) قائم کیا جائے گا

ملیر ندی اور ریلوے لائن کے ساتھ پھلدار درخت لگائے جائیں گے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ جنگلات کے دفتر میں پائیدار فاریسٹ مینجمنٹ پالیسی 2019 کی تیاری ، ایکٹس ، سالانہ ترقیاتی پروگرام ، سیکریٹریز کمیٹی میٹنگ میں جنگلات کے حوالے سے ایجنڈے ، سپریم اور ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا-

مزید پڑھئیے‎ : کراچی میں کھانے کیلئے کہاں کیا اچھا ملتا ہے؟؟آپ بھی جانئیے

صوبائی وزیر نے اس موقع پر کہا کہ موسمیاتی تغیرات ، فضائی آلودگی اور ٹیمپریچر میں اضافہ کے پیش نظر کراچی میں سندھ کا پہلا شہری جنگل (اربن فاریسٹ) قائم کیا جائے گا

اس کا دائرہ بتدریج صوبے کے تمام شہروں تک وسیع کیا جائے گا۔

گرین کراچی کے تحت ملیر ندی اور ریلوے لائن کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے ماحول دوست اور پھلدار درخت لگائے جائیں گے اور بھرپور شجر کاری کی جائے گی۔

(325 بار دیکھا گیا)

تبصرے