Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 فروری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

دیو قامت مگرمچھ خاتون سائنس دان کو زندہ نگل گیا

ویب ڈیسک جمعرات 17 جنوری 2019
دیو قامت مگرمچھ خاتون سائنس دان کو زندہ نگل گیا

جکارتا۔۔۔انڈونیشیا کی ایک تجربہ گاہ میں 17 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ نے خاتون سائنس دان کو زندہ کھا لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے یوسیکی لیبارٹری کی سربراہ 44سالہ ڈیئسی تووہ کو تجربہ گاہ میں کھانے کھلاتے ہوئے مگرمچھ نے زندہ نگل لیا۔

مزید پڑھئیے‎ : طوفان،بن بلایا مہمان،تھائی لینڈمیں ایمرجنسی

تجربہ گاہ کے دیگر ملازمین صبح پہنچے تو انہیں پانی میں کچھ عجیب محسوس ہوا

معائنہ کرنے پر مگرمچھ کے جبڑے میں سائنس دان کے گوشت کے ٹکڑے موجود تھے۔

(237 بار دیکھا گیا)

تبصرے