Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پی آئی اے انوکھی ایئر لائن، 32 جہاز، 18 ہزار ملازمین

قومی نیوز منگل 15 جنوری 2019
پی آئی اے انوکھی ایئر لائن، 32 جہاز، 18 ہزار ملازمین

کراچی۔۔۔ ملک کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کی انوکھی اور منفرد کمپنی ہے ‘ جس کے پاس جہاز توکل 32 ہیں‘ مگر ملازمین کی تعداد 18 ہزار ہے

یعنی فی جہاز563 ملازمین ہیں‘ ادارہ بدترین خسارے سے دوچار ہے‘ ماہانہ 3 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے‘ جبکہ 7 فضائی روٹس خسارے سے

دوچار ہے‘ حیران کن طورپر ان 32 طیاروں میں بھی صرف 6 جہاز منافع بخش اور 26 نقصان والے ہیں‘ کمپنی کے گرائونڈ گروہ 9 جہاز قابل استعمال ہیں‘

مزید پڑھئیے‎ : پی آئی اےکو 2ارب جاری, کا م ٹکے کابھی نہیں ہوا

مگر 9ماہ سے کوئی پرواز نہیں کی ‘ لیبر یونینز کے 36 دفاتر ہیں‘ 10 بند کئے جاچکے ہیں‘ قومی ایئر لائن کی نئی انتظامیہ کو کمپنی کو خسارے سے نکالنے

اور منافع بخش بنانے کا بڑا چیلنج درپیش ہے۔ بحالی کے لیے ترکی‘ ملائیشیا‘قطر اور دیگر کامیاب فضائی کمپنیوں سے مشاورت ومدد حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(381 بار دیکھا گیا)

تبصرے