Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مکمل چاند گرہن21-20 جنوری کی درمیانی شب ہوگا

قومی نیوز منگل 15 جنوری 2019
مکمل چاند گرہن21-20 جنوری کی درمیانی شب ہوگا

واشنگٹن.. 20 اور21 جنوری کی درمیانی شب براعظم شمالی اور جنوبی امریکہ‘ یورپ اور افریقہ کے بڑے حصے میں مکمل چاند گرہن کا نظارا کیاجاسکے گا‘

مزید پڑھئیے‎ : 20 جنوری کو چاند زنگ آلود اور سرخ ہو گا،پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

گوکہ یہ مظہر سال میں اوسطاً ایک سے 3 بار ہوتا ہے‘ لیکن اگلا مکمل چاند گرہن 3 سال بعد 2022 ء کو دیکھا جاسکے گا

اس وقفے میں دنیابھرمیں مختلف حصوںمیںجزوی چاند گرہن دیکھنے کے مواقع ضرور آئیں گے

(640 بار دیکھا گیا)

تبصرے