Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ اسمبلی کے اطراف میں سڑکوں پر لگے گیٹ بھی مسمار

قومی نیوز منگل 15 جنوری 2019
سندھ اسمبلی کے اطراف میں سڑکوں پر لگے گیٹ بھی مسمار

کراچی۔۔۔ عزیز بھٹی پارک میں واقع شادی ہال کسٹم کلب کو مسمار کردیاگیا

سندھ اسمبلی کے اطراف میں سڑکوں پر لگے گیٹ بھی مسمار کردیئے

اطلاعات کے مطابق کے ڈی اے انسداد تجاوزات کی ٹیم نے عزیز بھٹی پارک میں قائم سوفینا شادی ہال کو مسمار کردیا‘

جبکہ پارک کے قریب واقع کسٹمز آفیسرز کلب کو مسمار کردیاگیا

کے ڈی اے ترجمان کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک200 سے زائد شادی ہال مسمار کئے جاچکے ہیں‘

مزید پڑھئیے‎ : چڑیا گھر کے اطراف آپریشن مکمل 405 دکانیں مسمار

قبل ازیں محکمہ انسداد تجاوزات نے سندھ اسمبلی جانے والی کورٹ روڈ پر نصب بڑے گیٹ بھی مسمار کردیئے گئے

علاوہ ازیںلانڈھی بابر مارکیٹ ‘ کورنگی صفورا چورنگی پر بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن میں درجنوں دکانیں مسمار کردیں۔

(476 بار دیکھا گیا)

تبصرے