Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 11 جولائی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عوام کے سامنے مخالفت، اندرون خانہ خوش گپیاں

قومی نیوز پیر 14 جنوری 2019
عوام کے سامنے مخالفت، اندرون خانہ خوش گپیاں

لاہور۔۔۔لاہور فیسٹیول کے دوران فواد چوہدری ،مفتاح اسماعیل ،مصدق ملک کی خوش گپیوں کی ویڈیوسامنے آگئی سیاسی گرما گرمی بھی عروج پر ہے

مزید پڑھئیے‎ : مریم اورنگزیب پکا منہ بنا کر راکھی لگتی ہیں، فواد چوہدری

دونوں جماعتوں کے رہنما ٹی وی اسکرینز پر روزانہ ایک دوسرے پر بیان داغتے رہتے ہیں لیکن ویڈیوسے ان کے ذاتی تعلقات بہت اچھے ہونے کا ثبوت ملتا ہے ۔

(363 بار دیکھا گیا)

تبصرے