Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 12 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کا کوئی ہدف حاصل نہ ہوسکا

قومی نیوز پیر 14 جنوری 2019
پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کا کوئی ہدف حاصل نہ ہوسکا

اسلام آباد۔۔۔ پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی 2014-19 ء کا کوئی بھی ہدف پورا نہ ہوسکا‘

بزنس ریکارڈ کی رپورٹ کے مطابق ایک ارب ڈالر کی کاٹن بیلز کی ویلیو ریڈینس 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور ملازمتوں کے 30 لاکھ مواقع پیدا کرنے سمیت کوئی بھی ٹارگٹ مکمل نہیں کیا جاسکا‘

سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ پالیسی جون 2019 ء میں اپنی مدت پوری کرے گی‘

مزید پڑھئیے‎ : نئے قرضے…نئی مشکلات

ا س ضمن میں ٹیکسٹائل ڈویژن نے نئی پالیسی کے لیے نئے اہداف مراعات اور سفارشات پر کام شروع کررکھا ہے‘

پالیسی فائنل کرنے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈر ز کو اعتماد میں لیاجائے گا‘ حکام نے مالی مسائل کے علاوہ توانائی بحران کو ٹیکسٹائل

پالیسی کے اہداف کی ناکامی کو ذمہ دار قرار دیاہے۔

(303 بار دیکھا گیا)

تبصرے