Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

نواز شریف کو جیل کی روٹی پسند آگئی

ویب ڈیسک هفته 12 جنوری 2019
نواز شریف کو جیل کی روٹی پسند آگئی

لاہور۔۔۔کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف کو جیل کی روٹی پسند آگئی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف گھر سے صرف ایک وقت کا کھانا منگوانے لگے۔

نواز شریف ناشتہ اوررات کا کھانا جیل سے کھاتے ہیں صرف دوپہرکوکھانا گھرسے منگواتے ہیں۔

مزید پڑھئیے‎ : نواز شریف کاگلا خراب،مریم سے آدھا گھنٹہ ملاقات،کھائے خشک میوہ جا ت

نوازشریف خصوصی فرمائش کر کے جیل کی روٹی منگواتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف نے قریب سے گزرتے ہوئے روٹی کی خوشبوآنے پر جیل کا کچن دیکھنے کی فرمائش کی۔

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کچن دکھا کر نواز شریف کی خواہش پوری کردی۔

(65 بار دیکھا گیا)

تبصرے