Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 19 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں ہلکی بارش اور سردی بڑھنے کا امکان

قومی نیوز جمعه 11 جنوری 2019
کراچی میں ہلکی بارش اور سردی بڑھنے کا امکان

کراچی…. کراچی میں مغربی ہوائوں کا سلسلہ داخل ہونے کے بعد ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے ‘

سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا‘ محکمہ موسمیات کے چیف میٹ عبدالرشید کے مطابق کراچی میں جو سسٹم داخل ہوا ہے‘ وہ مغرب سے آیا ہے

مزید پڑھئیے‎ : کراچی میں نئے سال کے آغاز پر شدید سردی کی لہر آئیگی

تاہم شہرمیں تیز بارش کا امکان نہیں ہے‘ جبکہ ہلکی بارش اور بوندا باندی ضرور ہوسکتی ہے

یہ سلسلہ 2 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ‘ انہوںنے کہا کہ اس دوران شہر میں سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے اورٹھنڈی وخشک ہوائیں چلنے کے بعد درجہ حرارت بھی کم ہوجائے گا۔

(313 بار دیکھا گیا)

تبصرے