Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

جان بچانے والی دوائیں غائب ،قیمتیں بڑھانے کے لئے دبائو

ویب ڈیسک جمعه 11 جنوری 2019
جان بچانے والی دوائیں غائب ،قیمتیں بڑھانے کے لئے دبائو

کراچی… میڈیسن کمپنیوں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کا دبائو‘ کراچی سمیت سندھ بھر میں جان بچانے والی دوائوں کا بحران پیدا ہوگیا

پاکستان میں باہر سے آنے والی ڈیڑھ سو سے زائد دوائیں نایاب ہوگئی ہیں

ان ادویات میں دل کے امراض ‘ ہیپا ٹائٹس اے اور مرگی کی دوائوں سمیت کھانسی کا سیرپ ‘حفاظتی ویکسینز شامل ہیںاور حکومت صورتحال پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے‘

مزید پڑھئیے‎ : لکڑی معمولی ،ڈیزائن شاندار ،برتن کی قیمت لاکھوں میں

ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیسن کمپنیوں نے درآمدی دوائوں کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کی درخواست دے رکھی ہے

اس اضافے کے لیے دبائو ڈالنے کی غرض سے سندھ بھرسے دوائیں غائب کردی گئی ہیں۔

(130 بار دیکھا گیا)

تبصرے