Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آسٹریلوی لڑکے نے سال میں 10لاکھ روپے کمالئے

قومی نیوز جمعه 11 جنوری 2019
آسٹریلوی لڑکے نے سال میں 10لاکھ روپے کمالئے

سڈنی ۔۔۔ ہڈسن کی عمر تو زیادہ نہیں ،مگر نوعمر آسٹریلوی لڑکے نے سال بھر میں 10لاکھ روپے کمالئے۔

بزنس میں آئے محض دو سال ہی بیتے ہیں لیکن ڈرون فوٹوگرافی کی عادت 13 سالہ ہڈسن کے لئے دولت کمانے کی مہارت بن گئی اورکم عمری میں ہی دھن برسنے لگاہے ۔

موصوف کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی دل بہلانے کے لئے نہیں پالی ہے بلکہ مال بنانے کے لئے استعمال کرڈالی ہے۔

مزید پڑھئیے‎ : جوتے کے بل بوتے، آسٹریلوی وزیراعظم کی سوشلستان پر دھوم

تعلیم کے ساتھ ساتھ اگر چار ایک پیسے بھی ہاتھ آجائیں تو کیا برا ہے۔

ہڈسن کے مستقبل کے بھی اونچے ارادے ہیں ۔

آنے والے دنوں میں خود ڈرونز تیار کرنے کے دھندے میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

(267 بار دیکھا گیا)

تبصرے