Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

بھارتی آرمی چیف کی منصب سے گری ہوئی گفتگو

ویب ڈیسک جمعرات 10 جنوری 2019
بھارتی آرمی چیف کی منصب سے گری ہوئی گفتگو

نئی دہلی ۔۔۔ بھارتی صحافیوں کے چبھتے موضوعات چھیڑنے پر بھارتی آرمی چیف کی ایک بار پھر منصب سے گری ہوئی گفتگو سامنے آگئی۔

بھارتی سپریم کورٹ کے ہم جنس پرستی پر فیصلے کے تناظر میں صحافی کے نامعقول سوال کو مسترد کرنے کے بجائے منصب کے تقدس کا لحاظ ہی نہ کیا

مزید پڑھئیے‎ : بھارت مستقل خطرہ ہے، ہمیشہ تیار رہتے ہیں، آصف غفور

انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں میں چلے گا تو چلنے دو، ہمارے یہاں نہیں چلے گا۔

مبصرین کے مطابق فوج ایک قابل احترام ادارہ ہے ،اس کی ساکھ اور مورال کا تقاضا ہے کہ ایسے ممنوعہ موضوعات کو زیر بحث ہی نہ لایا جائے

ایسے سوالات ہی فوج کے نظم وضبط پر شک کرنے کے مترادف ہوتے ہیں ۔

(99 بار دیکھا گیا)

تبصرے