Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

حیدرآباد: فیس بک پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

محسن خان جمعرات 10 جنوری 2019
حیدرآباد: فیس بک پر لڑکیوں کو بلیک میل کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

حیدرآباد… ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کی حیدرآباد میں کارروائی لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ‘

موبائل فون ‘ لیپ ٹاپ ودیگر سامان برآمد ‘ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ٹنڈ ویوسف کے علاقے میں چھاپہ مار کر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا‘

مزید پڑھئیے‎ : دسمبر میں اپریل آگیا،فیس بک فول بنا یاگیا

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کافی عرصے سے مختلف ناموں سے فیس بک پر جعلی اکائونٹ بنانے کے علاوہ سادہ لوح خواتین اورلڑکیوں کو بلیک میل کررہے تھے‘

چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے لیب ٹاپ‘ کمپیوٹر ‘ موبائل فون اور دیگر سامان بھی برآمد کیاگیا‘ جبکہ گرفتار ملزمان کو کراچی منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

(70 بار دیکھا گیا)

تبصرے