Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 16 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

فٹ بال لیجنڈکاکا اور فیگو کراچی پہنچ گئے

قومی نیوز جمعرات 10 جنوری 2019
فٹ بال لیجنڈکاکا اور فیگو کراچی پہنچ گئے

کراچی۔۔۔ فٹ بال آئیکون ریکارڈو کاکا اور لیوس فیگو ،ورلڈ ساکر اسٹارز ایونٹ کے باضابطہ افتتاح کے لئے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئے ۔

جمعرات کو ان کی پاکستان آمد کے موقع پر ٹوئٹر پر دونوں کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے ہیش ٹیگ نہایت تیزی سے مقبول ہوا

مزید پڑھئیے‎ : پاکستان اور جنوبی افریقہ کل تیسرا ٹیسٹ کھیلیں گے

برازیل اور پرتگال کے دونوں اسٹارز ورلڈ ساکر اسٹارز ایونٹ 2019 کو پروموٹ کرنے کے لئے پاکستان آئے ہیں

کراچی میں پرل کانٹینینٹل میں دونوں اسٹارز کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی ہے جس کے بعد وہ لاہور روانہ ہوجائیں گے

پاکستان میں ان کے مداح دونوں بڑے شہروں میں رکھی گئی ان تقریبات میں ان کا بھرپور استقبال کریں گے۔

(364 بار دیکھا گیا)

تبصرے