Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 19 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

6 سیٹر رکشہ 6 کلومیٹر فاصلے کا 10 روپے کرایہ وصول کریں

ویب ڈیسک جمعرات 10 جنوری 2019
6 سیٹر رکشہ 6 کلومیٹر فاصلے کا 10 روپے کرایہ وصول کریں

کراچی…کراچی میں 6 سیٹر رکشے والے شہریوں سے 6 کلومیٹر فاصلے پر 10 روپے سے زائد کرایہ وصول نہ کریں۔

حکومت سندھ کے خبردارکرنے کے بعد شہری تو خوش ہیں لیکن رکشے والے کہتے ہیں کہ سی این جی کی قیمت بھی کم کریں۔

کراچی میں سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 سیٹر رکشہ والے 6 کلومیٹر کا کرایہ صرف 10 روپے لے سکتے ہیں۔

مزید پڑھئیے‎ : سی این جی اسٹیشنزکی بندش کا دورانیہ بڑھ گیا

سندھ حکومت کے اس فیصلے کا شہریوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ تاہم رکشہ ڈرائیورز نے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

واضح رہے کہ کراچی کی مختلف شاہراہوں پر چلنے والے سکس سیٹر رکشوں کی تعداد 50 ہزار کے قریب ہے۔

(304 بار دیکھا گیا)

تبصرے