Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 19 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

حوالہ،ہنڈی کی چھٹی ،بلاک چین ٹیکنالوجی پاکستان میں متعارف

ویب ڈیسک بدھ 09 جنوری 2019
حوالہ،ہنڈی کی چھٹی ،بلاک چین ٹیکنالوجی پاکستان میں متعارف

اسلام آباد ۔۔۔ پاکستان نے ملائیشیا سے ترسیلات زر میں اضافے کے لئے پہلی مرتبہ بلاک چین ٹیکنالوجی متعارف کرادی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس کا یہ مطلب نہیں کہ بٹ کوائن یا دیگر کسی کرپٹو کرنسی میں ڈیل کی اجازت دیدی گئی ہے

ذرائع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ہدایات کی روشنی میں منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے سلسلے میں یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

مزید پڑھئیے‎ : حوالہ ہنڈی میں ملوث 20 کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے،مالکان زیر حراست

اس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نہ صرف مالیاتی لین دین نہایت سرعت اور حفاظت کے ساتھ ممکن ہوسکے گا

بلکہ ہر مرحلے کا دستاویزی ریکارڈ بھی مرتب ہوسکے گا۔

اس کے نتیجے میں غیر قانونی حوالے اور ہنڈی نظام کی بھی حوصلہ شکنی ہوسکے گی ۔

(358 بار دیکھا گیا)

تبصرے