Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 19 جون 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ابھیشک ،ایشوریہ بات بات پربحث کرتے ہیں

ویب ڈیسک بدھ 09 جنوری 2019
ابھیشک ،ایشوریہ بات بات پربحث کرتے ہیں

ممبئی ۔۔۔ابھیشیک بچن اور ایشوریہ کو بالی وڈ کی کامیاب جوڑی قرار دیا جاتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریہ کے مابین بحث و تکرار نہیں ہوتی۔

فلم فیئر کو ایک انٹرویو میں مسز بچن نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے دیگر شوہر اور بیویوں کی طرح ان کے درمیان بھی ایسا ہی کچھ چلتا رہتا ہے۔

جب سوال کیا گیاکہ انکی ابھیشیک بچن سے کس بات پر سب سے زیادہ بحث ہوتی ہے تو وہ ہنس دیں

تاہم پھران کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں دونوں کے درمیان ایک بہت باریک لائن ہے۔اور ذرا ذرا سی باتوں پر دونوں میں بحث چھڑ جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 12سال پہلے شادی کی تھی۔ کئی سال پہلے ایک دوسرے کو جانتے اور دوست تھے۔

ایشوریہ نے بتایاکہ جب ابھیشیک بچن نے انہیں پرپروزکیاتھا وہ بہت خوبصورت بات تھی لیکن یہ بہت جلدبازی میں ہوا۔

(217 بار دیکھا گیا)

تبصرے