Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زرداری کو آزاد دیکھنے کا خواب دیکھ لیا،منظور وسان

ویب ڈیسک منگل 08 جنوری 2019
زرداری کو آزاد دیکھنے کا خواب دیکھ لیا،منظور وسان

کراچی…پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ 2019 پاکستان کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس ایک سال کی کارکردگی سے آنے والے زمانے کا رخ متعین ہوگا۔

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں منظور وسان نے کہا کہ 2020 ء کپتان کے لیے بہت خطرناک ثابت ہوگا۔ آصف علی زرداری کو آزاد دیکھنے کا خواب دیکھ رہا ہوں۔

مزید پڑھئیے‎ : جتنا بینڈ بجائیں ڈرنے والا نہیں, آصف علی زرداری

نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان نے لوگوں کو بے روزگار اور بے گھر کیا۔ لوگ ان سے ناراض ہیں۔ وہ اپنی ناراضگی کا اظہار بیلٹ بکس کے ذریعے کریں گے اور وہ آئندہ کوئی الیکشن نہیں جیت سکتے۔

(107 بار دیکھا گیا)

تبصرے