Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 19 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 9 ڈگری ہوگیا

قومی نیوز منگل 08 جنوری 2019
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 9 ڈگری ہوگیا

کراچی… کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا‘ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں 5 ڈگری تک کمی ہوئی‘

مزید پڑھئیے‎ : کراچی میں ایک ہفتے کے دوران سردی بڑھے گی،محکمہ موسمیات

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا‘ شہر میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں‘ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد

ہے۔سردی کی لہر آئندہ 3 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

(361 بار دیکھا گیا)

تبصرے