Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

چوہدری نثار نے عمران کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ویب ڈیسک منگل 08 جنوری 2019
چوہدری نثار نے عمران کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

اسلام آباد…سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے‘

وزیر اعظم کا ٹرمپ کو جرأت مندانہ جواب قابل تعریف اور شیلٹر ہوم منصوبہ لاجواب ہے ‘ انہوںنے عمران خان کو غیر روایتی وزیر اعظم بننے کا مشورہ بھی دے دیا‘

مزید پڑھئیے‎ : عمران کے بیان پر سیاسی حلقوں کی کڑی تنقید

میڈیا سے گفتگو کے لیے وقت ملنا چاہیے‘ مسلم ممالک سے ملنے والی امداد کا کریڈٹ موجودہ حکومت کو نہیں جاتا‘ جبکہ مسلم لیگ (ن) میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا‘

موجودہ سیاست بند گلی میں جاتی نظر آرہی ہے ‘ حکومت باتیں کم اور کام پر توجہ زیادہ دے ‘ دوست ممالک دیرینہ تعلقات کی وجہ سے پاکستان کی مدد کررہے ہیں۔

(115 بار دیکھا گیا)

تبصرے