Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 12 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اورنگی کے بعد کورنگی میں بھی اسکول وین جل گئی

قومی نیوز پیر 07 جنوری 2019
اورنگی کے بعد کورنگی میں بھی اسکول وین جل گئی

کراچی…اورنگی ٹائون کے بعد کورنگی میں بھی اسکول وین میں آگ لگ گئی‘ ڈرائیور جھلس کر زخمی ہوگیا‘

اطلاعات کے مطابق اتوار کو کورنگی 6 نمبر میں سوزوکی ہائی روف CN-1520 میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

مزید پڑھئیے‎ : اسکول وین میں آگ ، 8 بچے جھلس گئے

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ کو بجھایا‘ وین ڈرائیور بھی جھلس کر زخمی ہوگیا‘ پولیس کے مطابق جلنے والی ہائی روف بھی اسکول وین تھی

اتوار کو تعطیل کی وجہ سے گاڑی میں اسکول کے بچے نہیں تھے۔

(313 بار دیکھا گیا)

تبصرے