Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

اسکول وین والے بھی مافیا بن گئے

قومی نیوز اتوار 06 جنوری 2019
اسکول وین والے بھی مافیا بن گئے

کراچی ۔۔۔۔کراچی میں بعض نجی اسکولزکے بعد وین والے بھی مافیا بننے لگے، خطرناک ڈولتی، اَن فٹ اور بم بن کر گھومتی اسکول وین کی پہلے سے فیس مانگنا شروع کردی۔

سپریم کورٹ کی نجی اسکولوں کو چھٹیوں کی اضافی فیسیں لینے سے تو روک دیا تاہم اب بچوں کو اسکول لے جانے والی وینز کے ڈرائیور بھی مافیا بن رہے ہیں۔

مزید پڑھئیے‎ : نجی اسکول کا طالب علم پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا

اسکول وین والوں نے جون کی فیس جنوری اور جولائی کی فیس فروری میں دینے کا مطالبہ کردیا، اسکول کے بچوں کے والدین کو واؤچرز بھی

تھمادیئے۔والدین کہتے ہیں کہ اسکولز کی طرح چھٹیوں کی ایک ماہ کی فیس لی جائے، سپریم کورٹ سے اس معاملے کا بھی

نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

(276 بار دیکھا گیا)

تبصرے