Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زہر یلے چپس کھا نے سے بچے کی ہلا کت کا مقد مہ درج

محسن خان اتوار 06 جنوری 2019
زہر یلے چپس کھا نے سے بچے کی ہلا کت کا مقد مہ درج

حیدر آباد۔۔۔ مبینہ طور پر ز ہر یلے آلو کے چپس کھا نے سے چار سالہ بچے کی ہلا کت کا مقد مہ درج کر لیا گیا،بچے کے والدکی جا نب سے د لچسپی نہ لینے پر پولیس نے مقد مہ خو د درج کیا اور ہر زاویے سے اس وا قعے کو د یکھا جا رہاہے،

ڈی آئی جی حیدر آباد نعیم ا حمد شیخ تفصیلا ت کے پا نچ رو ز قبل مطابق کینٹ تھانے کی حد ود میںقائم فاسٹ فو د کی شاپ سے مبینہ طورپر زہر یلے چپس کھا نے کے بعد چا ر سالہ بچے ہما یو ں ستار کی ہلا کت اور اس کی جڑواں بہن علیزا کی حا لت غیر ہو نے کے وا قعہ کا

مقد مہ جمعہ کے روز کینٹ تھا نے میںایس ایچ او کینٹ رئیس خا نز ا دہ کی مد عیت میں ایف آئی آر نمبر 3/2019ز یر د فعہ319,322پی پی سی درج کر تے ہوئے مو قف ا ختیا ر کیا گیا ہے

مو ر خہ 30دسمبر کی را ت سو شل میڈ یا کے ز ر یعے ا طلا ع ملی کہ ز ہر یلا بر گریا چپس و غیر ہ کھا نے سے چار سا لہ بچہ ہما یو ں ستار جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ اس کی جڑ وا ں بہن علیز ا ا سپتال میں دا خل ہے

مزید پڑھئیے‎ : رنگ برنگے چپس اورسا فٹ ڈرنکس پر پابندی

اس ا طلا ع پر بچو ں کے والد عبد ا لستار ملا ح سے رابطہ کر نے پر معلو م ہو ا کہ وہ اہلخا نہ اور بچو ں کے ہمر اہ چنکی منکی ایر یا میں آ ئے تھے اور کسی فو ڈ شا پ پر بر گر یا چپس و غیر ہ گھر آ ئے تو دو نو ں بچو ںکی حا لت خراب ہو گئی جس پر انہیں پرا ئیو یٹ ا سپتال منتقل کیا گیا

اور تقر یباََ را ت نو بجے چا ر سالہ ہما یو ںانتقال کر گیا ،جبکہ اس کی بہن ا سپتال میں داخل رہی جبکہ ر پو رٹ درج کر انے کے لیے بچو ں کا کھا یا ہو ا بر گر و غیر ہ کیمیکل تجزیے کے لیے پولیس کو حوالے کیے ،

تا ہم بچو ں کے والد عبد الستار نے مذ کو رہ وا قع کا مقد مہ درج کر ا نے سے انکا ر کیا اور تحر یر ی طور پر لکھ کر بھی دیا کنٹو منٹ بو رڈ اور فو ڈ ا نسپکٹر ا سحا ق ا حمد نے بھی چنکی منکی ا یریے میں بھی فو ڈ شاپ سے بر و قت سمپل حا صل کیے تھے ،

تاہم تمام حقا ئق کے بعد سر کار خو د مد عی ہو کر مقدمہ دا خل کر رہی ہے دو سری جانب ڈی آ ئی جی حیدر آباد نعیم ا حمد شیخ نے قومی ا خبا ر کے نما ئند ے محسن خان کو بتا یا کہ مذ کورہ وا قعہ کو ہر ز وا یے سے دیکھا جا ر ہا ہے

اور مذ کو رہ علاقے میں لگے سی سی کیمر و ں کی فو ٹیج بھی حاصل کی گئی ہیں تاکہ مز ید حقائق سامنے آ سکیں ۔وا ضح رہے کہ مذ کو رہ وا قعہ کے بعد کینٹ پو لیس نے ایک فو ڈ شاپ کے منیجر سمیت دو ملا ز مین کو حر است میں لیا تھا جنہیں ضما نت پر ر ہا کر دیا گیا ہے۔

(353 بار دیکھا گیا)

تبصرے