Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سندھ رینجرز کی جانب سے تھرپارکرمیں لکھن مندر کی تزئین و آرائش

قومی نیوز هفته 05 جنوری 2019
سندھ رینجرز کی جانب سے تھرپارکرمیں لکھن مندر کی تزئین و آرائش

کراچی….پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے اندرون ھ ڈسٹرکٹ تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر میں واقع لکھن بھارتی مندر کی تزئین و آرائش کا کام کیا گیا۔

 

اس سلسلے میں مندر کی اندرونی اور بیرونی دیواروں کی مرمت ، رنگ و روغن اور ایریا کی مکمل صفائی کو یقینی بنایا گیا۔

 

ہندو کمیونٹی نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے مندر کی اس تزئین و آرائش کے کام پر شکریہ ادا کیا اور اقلیتوں کے مذہبی تہواروں پر پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی اقدامات پر بھی مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

(314 بار دیکھا گیا)

تبصرے