Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 13 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سڑک پر پھسلن، موٹر سائیکل سوار ہوشیار

قومی نیوز هفته 05 جنوری 2019
سڑک پر پھسلن، موٹر سائیکل سوار ہوشیار

کراچی۔۔۔۔نیٹی جیٹی پل او رجناح برج کی سڑک پر پھسلن کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا ہے ‘

متعدد موٹر سائیکل سوار سلپ ہوگئے‘ ٹرانسپورٹ تنظیموں کے بھی ٹرک اور ٹرالر ڈرائیورو ں کو الاٹ جاری کردیا

کراچی گڈز ٹرانسپوٹرز کے مطابق کراچی بندر گا پر گزشتہ روز کیمیکل کا جہاز لنگر انداز ہوا ہے‘ کیمیکل کی وجہ سے سڑک پر پھسلن ہوئی ہے

ٹرانسپورٹروں نے موٹر سائیکل سواروں اور بند گاڑیوں کو سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط کا مشورہ دیاہے

یہ بھی پڑھیئے
موٹر سائیکل والا ’’ٹارگٹ‘‘!!

(272 بار دیکھا گیا)

تبصرے