Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

کپل شرما کی واپسی

ویب ڈیسک هفته 05 جنوری 2019
کپل شرما کی واپسی

کامیڈین کپل شرما کی طویل عرصے بعد اپنے شوکے ذریعے ٹی وی پر واپسی پر مداحوں نے ان کے لیے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘کی پہلی قسط گزشتہ روز بھارتی نجی چینل پر نشر کی گئی۔ کپل کے چاہنے والوں کو بے صبری سے ان کے شوکا انتظار تھا‘ لہٰذا گزشتہ روز ان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر شو کے آن ایئر ہونے پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیابلکہ کپل کے لیے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا۔پونم نامی صارف نے کپل کے شو کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
انہیں بھارت کا بہترین اسٹینڈ اپ کامیڈین قراردیا۔ورنیکا ورما نامی خاتون نے کپل کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کپل شرماشوکی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں۔ایک صارف نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا میں پچھلے ایک سال سے کپل شرما شو کاانتظار کررہاتھااور اب کپل کو ٹی وی اسکرین پر دوبارہ دیکھنا بہت اچھا لگ رہاہے۔
بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے کامیڈی شو’دی کپل شرما شو‘کی پہلی قسط گزشتہ روز بھارتی نجی چینل پر نشر کی گئی۔ کپل کے چاہنے والوں کو بے صبری سے ان کے شوکا انتظار تھا لہٰذا گزشتہ روز ان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر شو کے آن ایئر ہونے پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیابلکہ کپل کے لیے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا۔پونم نامی صارف نے کپل کے شو کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بھارت کا بہترین اسٹینڈ اپ کامیڈین قرار دیا۔ورنیکا ورما نامی خاتون نے کپل کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کپل شرماشوکی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں۔
ایک صارف نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا میں پچھلے ایک سال سے کپل شرما شو کاانتظار کررہاتھااور اب کپل کو ٹی وی اسکرین پر دوبارہ دیکھنا بہت اچھا لگ رہاہے۔ انہوں نے کپل اور ان کی پوری ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روزنشر ہونے والی قسط میں اداکار رنویر سنگھ نے بطور مہمان شرکت کی تھی۔ جب کہ شو میں آج سلمان خان‘اپنے والد سلیم خان اوردونوں بھائیوں ارباز اور سہیل خان کے ساتھ شرکت کریں گے۔

(80 بار دیکھا گیا)

تبصرے