Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

بھارت میں گائے نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

ویب ڈیسک جمعه 04 جنوری 2019
بھارت میں گائے  نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

اراریہ ۔۔۔ بھارتی ریاست بہار کے ڈسٹرکٹ اراریہ میں گائے چوری کے الزام پر ضعیف بھارتی کی جان لے لی گئی ۔

بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز نائو کی رپورٹ کے مطابق 55 سالہ محمد کابل اپنی زندگی کی بھیک مانگتا رہا لیکن بپھرے ہجوم نے نہ بخشا

ایک ہفتے قبل پیش آنے والے اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر معاملہ کھلا ۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ 29 دسمبر کا ہے اور سوشل میڈیا پرانسانیت سوز ظلم کی کلپ 3 روز قبل وائرل ہوئی ہے۔

ٹائمز نائو کے مطابق پولیس کو 55 سالہ محمد کابل کی نعش 30 دسمبرکو ملی ،جس کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(134 بار دیکھا گیا)

تبصرے