Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 20 مارچ 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

ویب ڈیسک جمعه 04 جنوری 2019
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

کراچی….بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ دھند نہیں پیداوار میں کمی ہے، شارٹ فال 5 ہزارا850 میگاواٹ ہونے کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

 بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ کا کھوج لگادیا، اس وقت ملک میں بجلی کی طلب 14 ہزار اور پیداوارا8 ہزار 150 میگاواٹ ہے، منگلا اور تربیلا پاور پلانٹس کے مجموعی طور پر 22 یونٹس بند ہیں

 اس کے ساتھ گیس کی قلت کے باعث بلوکی اور حویلی بہادر شاہ پلانٹس سے بھی پیداوار نہیں ہورہی۔رپورٹ کے مطابق پن بجلی ذرائع سے صرف 600 میگاواٹ بجلی بن رہی ہے جبکہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کی پیداوار 2550 اور نجی پاور پلانٹس کی پیداوار 5 ہزار میگاواٹ ہے۔

(149 بار دیکھا گیا)

تبصرے