Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 21 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News | Best Urdu Website in World

کترینہ کی سمندر میں تیراکی کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک منگل 01 جنوری 2019
کترینہ کی سمندر میں تیراکی کی ویڈیو وائرل

لندن ۔۔۔ کترینہ کیف جو ان دنوں اپنے آبائی وطن برطانیہ میں گھر والوں کے ساتھ نئے سال کی خوشیاں منارہی ہیں ،سرد ترین موسم میں بہنوں کے ساتھ ان کی تیراکی کے لئے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی چند تصاویر اور مختصر ویڈیوز انسٹا گرام پر جاری کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی تعطیلات سے بھرپور لطف لے رہی ہیں ۔لندن سے جاری کی گئی ان کی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہنوں کے ہمراہ انگلش چینل کا رخ ہے جو درجہ حرارت نقطہ انجمادکو چھونے کی وجہ سے جما ہوا ہے۔

(127 بار دیکھا گیا)

تبصرے