Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

22 سالہ رکھوالی کو شیر کھاگیا

ویب ڈیسک پیر 31 دسمبر 2018
22 سالہ رکھوالی کو شیر کھاگیا

شمالی کیرولینا۔۔۔ الیگزینڈرا بلیک کے گھر والوں کے لئے تو یہ ایک ہولناک سانحہ ہے،جانوروں سے والہانہ محبت کی بنا پر امریکی ریاست کی کیسو ل کائونٹی کے کنزرویٹو سینٹر میں اس مقامی زولوجیکل گارڈن میں وہ زیر تربیت عملے میں شامل تھی۔جہاں اسے اس شعبہ میں آئے دو ہفتوں سے بھی کم وقت ہوا تھا،رپورٹ کے مطابق معمول کی صفائی کے دوران ذرا سی نظر چوکی اور خونخوار درندہ پنجرے سے باہر نکل گیا اور الیگزینڈرا اس کے ہتھے چڑھ گئی ۔

(130 بار دیکھا گیا)

تبصرے