Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 18 جنوری 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News ! Best Urdu Website in World

مستقبل کے تیرتے گھر ، نیا ڈیزائن مقبول

ویب ڈیسک جمعرات 27 دسمبر 2018
مستقبل کے تیرتے گھر ، نیا ڈیزائن مقبول

لندن ۔۔۔ دنیاکے ہر خطے میں غریب اور پسماندہ ہی نہیں امیر ترین اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ممالک کو بھی کرہ ارض میں تواتر کے ساتھ رونما ہونے والے قدرتی سانحات اور

حادثات کے تناظر میں ذہین ترین افراد جہاں اپنی اپنی آراء ،ماہرین اپنی تجاویز اور سفارشات پیش کرتے نظر آتے ہیں

وہیں دنیا کے بعض مایہ ناز آرکیٹکٹس نے پانی پر تیرتے رہائشی یونٹس ڈیزائن کرکے دنیا کو چونکا دیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دنیاکو درپیش ناگہانی حادثات ،سمندری طوفان، سونامی اور زلزلوں کی بنا پر رہائش کے لئے اچھوتا تصور پیش کر دیا گیا

ہے،شہروں کی مستقبل کی منصوبہ بندی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔یہ اچھوتے مکانات ڈیزائن کرنے والوں کا یہ بھی موقف ہے کہ دنیاکے جس حصے پر پانی موجود ہے وہ رقبہ بھی ان یونٹس کی وجہ سے رہائش کے لئے استعمال کیا جاسکے گا۔

(59 بار دیکھا گیا)

تبصرے