Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 19 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سال نو پر ساحل سمندر پرعوام کا داخلہ بند

قومی نیوز بدھ 26 دسمبر 2018
سال نو پر ساحل سمندر پرعوام کا داخلہ بند

کراچی…. کراچی میں ساحل سمندر پر عوام کا داخلہ بنددیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سمندر پر جانے اور نہانے پر پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سال نو کے موقع پر بھی ساحل سمندر پر جانے پر پابندی ہو گی۔اس کے ساتھ ساتھ شہر کے ریڈ زون میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع اور احتجاج پر پابندی میں چھ ماہ کے لیے توسیع کردی گئی ہے۔

(302 بار دیکھا گیا)

تبصرے