Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 16 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

آصف زرداری اور فریال تالپور کی نواب شاہ میں بھی زمینیں نکل آئیں،شیخ رشید

قومی نیوز منگل 25 دسمبر 2018
آصف زرداری اور فریال تالپور کی نواب شاہ میں بھی زمینیں نکل آئیں،شیخ رشید

لاہور ۔۔۔۔شیخ رشید کا کہنا ہے زرداری اور فریال تالپور کی نواب شاہ میں بھی زمینیں نکل آئی ہیں، وہ زمینیں جو انہوں نے ڈیکلئر ہی نہیں کی تھیں، کرپشن کرنے والوں کا محاسبہ بھی ہوگا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چیف جسٹس پاکستان نے عظیم کام کیا ہے، تاریخ اور قوم چیف جسٹس ثاقب نثار کو یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا ریلوے میں بہت کرپشن ہوئی ہے، 42، 42 کروڑ کی لوکو موٹو خریدے گئے ہیں، زرداری صاحب کی جائیدادوں کا تو سب کو پتہ ہی ہے۔

(258 بار دیکھا گیا)

تبصرے